16 4

واقعی خواجہ آصف نے کشمالہ طارق کو 12 کروڑ دیئے


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی مبشر لقمان نے دعویٰ کیا ہے کہ کشمالہ طارق کو ذاتی عناد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ میری کشمالہ طارق سے گفتگو ہوئی انہوں نے مجھے بتایا کہ میں

نے نجی ٹی وی چینل کو ہتک عزت کے نوٹسز بھجوا دیئے ہیں، پاکستان میں ایک ایسی عورت کا جینا محال ہے جس کے بچے ہوں لیکن انکے ساتھ شوہر نہ ہو۔مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ کشمالہ طارق نے مجھےبتایا کہ یہ سارا ڈرامہ اس لیے بنایا جارہا ہے تا کہ مجھے چپ کرایا جاسکے ،

جس چینل کو انہوں نے نوٹس بھجوایا وہ حکومت کے اکفی قریب سمجھا جاتا ہے، اب دیکھنا یہ ہے کہ کشمالہ طارق کے اکاؤنٹ میں خواجہ آصف کو کتنی رقم بھیجی گئی، لیکن اگر یہ دیکھا گیا تو پھر یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ کچھ سال قبل کشمالہ طارق کے اکاؤنٹ سے کس کس کو پیسے

بھیجے گئے اور کتنے بھیجےگئے۔مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ یہ سب کچھ اس لیے کیا جارہا تاکہ کشمالہ طارق کی ذات پر کیچڑ اچھالا جائے، کیونکہ وہ اپنی زندگی کو بہت خوشی سے گزار رہی ہیں اور انہوں نے حال ہی میں شادی کی ہے، وہ تمام الزامات ککی تردید کر رہی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us