کشمالہ طارق

واقعی خواجہ آصف نے کشمالہ طارق کو 12 کروڑ دیئے


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی مبشر لقمان نے دعویٰ کیا ہے کہ کشمالہ طارق کو ذاتی عناد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ میری کشمالہ طارق سے گفتگو ہوئی انہوں نے مجھے بتایا کہ میں نے نجی ٹی وی چینل کو ہتک عزت کے نوٹسز بھجوا دیئے ہیں، پاکستان میں ایک ایسی عورت کا جینا محال ہے جس کے بچے ہوں لیکن انکے ساتھ شوہر نہ ہو۔مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ کشمالہ طارق نے مجھے

بتایا کہ یہ سارا ڈرامہ اس لیے بنایا جارہا ہے تا کہ مجھے چپ کرایا جاسکے ، جس چینل کو انہوں نے نوٹس بھجوایا وہ حکومت کے اکفی قریب سمجھا جاتا ہے، اب دیکھنا یہ ہے کہ کشمالہ طارق کے اکاؤنٹ میں خواجہ آصف کو کتنی رقم بھیجی گئی، لیکن اگر یہ دیکھا گیا تو پھر یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ کچھ سال قبل کشمالہ طارق کے اکاؤنٹ سے کس کس کو پیسے بھیجے گئے اور کتنے بھیجے

گئے۔مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ یہ سب کچھ اس لیے کیا جارہا تاکہ کشمالہ طارق کی ذات پر کیچڑ اچھالا جائے، کیونکہ وہ اپنی زندگی کو بہت خوشی سے گزار رہی ہیں اور انہوں نے حال ہی میں شادی کی ہے، وہ تمام الزامات ککی تردید کر رہی ہیں۔ مبشر لقمان کا مزید کیا کہنا تھا؟



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
26 1
فائز عیسیٰ کے بعد کون سا جج ٹارگٹ پر ہے ؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف
25 1
فکر نہ کریں ہم عمران خان کو کھا جائیں گے، آصف زرداری
24 2
لیاقت جتوئی کو (ن)لیگ میں شمولیت کا مشورہ ، رفقاء سے مشاورت کے بعد بڑے فیصلے کا امکان
23 2
مولوی صلاح الدین ایوبی کی13 سالہ بچی سے شادی
22 2
پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف
21 2
کتنے حکومتی اراکین نے اپوزیشن سے رابطے کر لیے؟ حکومت ہل کر رہ گئی

تازہ ترین ویڈیو
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی

دلچسپ و عجیب
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us