34 2

والدین کی عزت کی خاطر ، بے تو قیر ہونے والی خاتون نے موت کو گلے لگا لیا،


بہاولپور( ویب ڈیسک) والدین کی عزت کی خاطر ، بے تو قیر ہونے والی خاتون نے موت کو گلے لگا لیا، خاتون جاتے جاتے اپنے والد کو کہہ گئی کہ ” ابا آپ سر اُٹھا کر جیو گے”۔تفصیلات کے مطابق بہاولپور میں گززشتہ روز لقمان نامی شخص کے ہاتھوں بے توقیر ہونے والی لڑکی نے موت کو گلےلگا لیا ہے، متاثرہ لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ گزشتہ شام کھیتوں میں انکی بیٹی کام پر گئی تھی جہاں توقیر نامی نوجوان نے لڑکی کو بے توقیر کیا اور اسکے ساتھ قبیح حرکات کیں، جس کے بعد ہم لوگ مقامی تھانے گئے تو پولیس نے ایف آئی آر درج کرنے سے انکار کر دیا اور ہمیں کہا گیا کہ

مقامی چوکی جائیں، ہماری کسی قسم کی شنوائی نہیں کی گئی، جس کے بعد میری بیٹی دلبرداشتہ ہوگئی اور اس نے موت کو گلے لگا لیا، میری بیٹی نے جاتے ہوئے مجھے کہا کہ ” آپ ساری زندگی سر اُٹھا کر جیو گئے، آپکی بیٹی داغدار نہیں تھی”۔ متاثرہ لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ ملزم لقمان ابھی تک آزاد گھوم رہا ہے اور اسکے خلاف کوئی بھی قانونی کارروائی نہیں کی گئی، ہماری التجاء ہے کہ ظالموں کو سخت سے سخت سزا دی جائے تا کہ آئندہ کسی کے ساتھ بھی اس طرح کا کوئی ظلم نہ ہوسکے اور نہ ہی کسی کی آئندہ جرات ہو کہ وہ کسی کی بے توقیری کر سکے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu