6

واڈا بڑی مشکل میں پھنس گئے


اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واڈا کے خلاف مبینہ دہری شہریت چھپانے کے معاملے پر وفاقی وزیر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے درخواست گزاروں سے بھی جواب طلب کرلیا ۔وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واڈا کے خلاف مبینہ دہری شہریت چھپانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں نااہلی کی درخواستوں پر سماعت چیف الیکشن کمیشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے کی ۔فیصل واڈا کی جانب سے کوئی بھی الیکشن کمیشن میں پیش نہ ہوا۔

الیکشن کمیشن نے درخواستگزاروں سے درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق جواب طلب کر لیا،الیکشن کمیشن نے فیصل واڈا کو بھی نوٹس جاری کر دیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے درخواست گزاروں کو حکم دیاکہ آئندہ سماعت پر آپ جواب جمع کرا کے دلائل دیں۔ الیکشن کمیشن نے کہاکہ اگر فیصل واڈا کی جانب سے آئندہ سماعت پر

کوئی پیش نہ ہوا تو یکطرفہ کارروائی کریں گے۔الیکشن کمیشن نے درخواستگزاروں کو جواب جمع کرانے کے لیے 15 دنوں کی مہلت دے دی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us