1

ورلڈ بینک کی تہلکہ خیز پیشگوئی نے امریکی حکام پر سکتہ طاری کردیا


لاہور(ویب ڈیسک) معاشی شرح نمو، 2024ء میں چین امریکا کو پیچھے چھوڑ دے گا، ورلڈ بینک کی تہلکہ خیز پیشگوئی نے امریکی حکام پر سکتہ طاری کردیا۔ اطلاعات کے مطابق ورلڈ بینگ اور عالمی مالیاتی فنڈ کے اعداد و شمارمیں کہا گیا ہے کہ 2024 میں ایشیائی ممالک مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) کے حجم کے لحاظ سے دنیا کے 5 بڑی معیشتوں میں شامل ہو جائیں گے۔ ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے

ڈیٹا کے مطابق یہ ایشیائی ممالک معاشی ترقی میں کئی یورپی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیں گے اور چین امریکا کو پیچھے چھوڑ کر اس فہرست میں پہلے نمبر پر ہوگا۔ اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ 1990 سے چین کی معاشی نمو بہت تیز ہے اور توقع ہے کہ 2024 تک چین بڑی معیشتوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہوگا۔ حال ہی میں ہندوستان اور انڈونیشیا دنیا کی سب سے بڑی معیشتوں میں پہلے 10 ممالک کی لسٹ میں داخل ہو چکے ہیں جس کے بعد توقع کی جارہی ہے کہ 2024 تک ہندوستان

تیسرے اور انڈونیشیا 5 ویں درجے تک پہنچ جائیں گے۔ جاپان کی معاشی صورتحال میں استحکام آیا ہے جس سے توقع ہے کہ معاشی ترقی کے لحاظ سے وہ 2024 میں چوتھے نمبر پر ہوگا۔ اس فہرست میں پاکستان کا دور دور تک کوئی نشان موجود نہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu