work 1 45

ورلڈ کپ 2019، پاکستان کے لئے آج کا میچ انتہائی اہم


لندن (آئی این پی) سیمی فائنل میں رسائی کیلئے پاکستان کی نگاہیں (آج)بدھ کوانگلینڈ ونیوزی لینڈ کے میچ پر مرکوز ہیں جب کہ بدھ کے روز میزبان ٹیم کی شکست راستے کا ایک پتھر ہٹا دے گی۔انگلینڈ کی بھارت سے شکست پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات میں اضافہ کرسکتی تھی،مگر اتوار کو کھیلے جانے والے میچ میں ویرات کوہلی الیون کی ناکامی

نے پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال میں اگر مگر کا چکر بڑھا دیا۔اس وقت دفاعی چیمپئن آسٹریلیا 8میچز میں 14پوائنٹس کے ساتھ کوالیفائی کرنے والی واحد ٹیم اور جنوبی افریقہ کیخلاف غیر اہم میچ باقی ہے،پاکستان کے اس وقت 9پوائنٹس اور بنگلہ دیش سے میچ ہونا ہے، 10پوائنٹس کے حامل انگلینڈ کو اپنے آخری مقابلے میں بدھ کو چیسٹرلی اسٹریٹ میں نیوزی لینڈ کا سامنا کرنا ہوگا۔میزبان ٹیم کو شکست اور پاکستان جمعے کو لارڈز میں بنگلہ دیش پر فتح حاصل کرلے تو 11پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل میں جگہ پکی کرلے گا،اگر انگلینڈ نے نیوزی لینڈکو مات دیدی اور پاکستان نے ٹائیگرزکو ہرادیا توگرین شرٹس اور کیویز کے11،11پوائنٹس اور فیصلہ نیٹ رن ریٹ پر ہوگا، اس وقت نیوزی لینڈ کا رن ریٹ پاکستان سے بہتر ہے۔7پوائنٹس کا حامل بنگلہ دیش بھی سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر نہیں لیکن اس کیلیے اسے منگل کو بھارت اور پھر جمعے کو پاکستان کو بھی مات دینے کے ساتھ انگلینڈ کی نیوزی لینڈ سے شکست کی دعاکرنا ہوگی۔بھارت نے 7میچز کھیلے اور11پوائنٹس ہیں، بنگلہ دیش اور سری لنکا سے میچز باقی ہیں، ایک فتح بلو شرٹس کو رن ریٹ کی محتاجی سے آزاد کردے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us