work 1 75

ورلڈ کپ2019کون سی ٹیم جیتے گی ؟ ہمیشہ سچی پیش گوئیاں کرنےوالے مایہ ناز بلے باز نے بڑا سرپرائز دیدیا ، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر


اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)ورلڈ کپ2019کون سی ٹیم جیتے گی ؟ ہمیشہ سچی پیش گوئیاں کرنےوالے مایہ ناز بلے باز نے بڑا سرپرائز دیدیا ، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر ۔۔۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان الیسٹر کک کا کہنا ہے کہ برطانوی کرکٹ ٹیم میں بہت سے مصدقہ میچ ونرز کھلاڑی شامل ہیں اس لئے ورلڈکپ 2019ءمیں جیت کے امکانات بے

حد روشن ہیں۔این مورگن کی قیادت میں انگلش ٹیم 30 مئی کو جنوبی افریقہ کیخلاف اوول میں ورلڈکپ 2019ءکا سفر شروع کرے گی۔ ورلڈکپ2015ءمیں حیرت انگیز طور پر گروپ سٹیج سے ہی باہر ہونے کے بعد سے اب تک انگلینڈ کی ٹیم نے ون ڈے کرکٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور 42 ون ڈے کھیل کر 30 میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ صرف 9 میچوں میں ہی شکست کھائی ہے۔گزشتہ سال انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے الیسٹر کک کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے چیمپین بننے کے امکانات بہت زیادہ روشن ہیں۔ پہلی مرتبہ ورلڈکپ میں انگلینڈ کی بہترین ٹیم اتر رہی ہے اور بظاہر سب کچھ بہترین لگ رہا ہے کیونکہ ٹیم کا ہر شعبہ ہی مضبوط ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us