6 1

وزراء کا بڑا فیصلہ، حکومت کی پریشانیوں میں اضافہ


اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ اسلام آباد میں یہ صورتحال ہے کہ عملاً حفیظ شیخ صاحب کی سینیٹ کی نشست ہے اُس کے لیے تمام تر لابنگ ختم کر دی گئی ہے۔ یہاں کوئی ایک ایم این اے بھی عمران خان کی

عدم موجودگی پر حفیظ شیخ کے لیے لابنگ کرتا نظر نہیں آیا۔ جبکہ کئی وزرا نے حفیظ شیخ کے لیے عجیب و غریب کلمات کہے ہیں جبکہ کچھ ورزا نے تو یہاں تک کہہ دیا ہے کہ ہم حفیظ شیخ کی بجائے یوسف رضا گیلانی کو ووٹ ڈالیں گے۔میں عمران خان کی کچن کابینہ کی بات کر رہا ہوں، میری سمجھ سے باہر ہے کہ عمران خان اپنی پارٹی کو کس طرح دیکھ رہے ہیں۔صحافی و

تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ خان صاحب لوگوں کی ذمہ داریاں لگا کر بیرون ملک دوروں پر جاتے ہیں لیکن جیسے ہی خان صاحب جاتے ہیں کہ سب ٹُھس ہو جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے اب صرف دو ہی لوگ جواب دے رہے ہیں۔ یا تو شہباز گل کی جانب سے جواب آتا ہے یا پھر فردوس عاشق اعوان جواب دیتی ہیں۔ اب تو وزرا بھی غائب ہو گئے ہیں۔ ایسا لگتا

ہے کہ شیخ رشید کو میرا مشورہ بھا گیا ہے ، انہوں نے چند روز خاموش رہنے والا میرا مشورہ مان لیا ہے۔ اب میں گذارش کروں گا فردوس عاشق اعوان صاحبہ سے ، وہ ہماری بہن ہیں اور اُن کو چاہئیے کہ وہ چند روز کے لیے خاموشی اختیار کریں۔ اُس کی وجہ ہے جو میں بتانا نہیں چاہتا لیکن اُن کو چاہئیے کہ خاموشی اختیار کریں ، یہی مناسب ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us