work 1 296

وزرا کی سکیورٹی کم کرنے کا فیصلہ سکواڈ کی گاڑی بھی نہیں چلے گی حکومت کا ایک اور انقلابی اقدام


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں ایک صوبائی وزیر کی سکیورٹی پر صرف 2کانسٹیبل تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب محمد طاہر نے 35 صوبائی وزراء کو 70 کانسٹیبل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزراء کو ان کے آبائی علاقوں سے کانسٹیبل دیئے جائیں گے۔ایک صوبائی وزیر کی سکیورٹی پر صرف 2 کانسٹیبل تعینات ہوں گے ،وزراء کے ساتھ سکواڈ کی گاڑی بھی نہیں چلے گی۔ اس حوالے سے تمام ڈی پی اوز اور آر پی اوز کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us