12 5

وزیراعظم عمران خان سمیت دنیا کے 140 ممالک کے سربراہان اور ماہرین نے مفت ویکیسن کی کال پر دستخط کردئیے


اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ’’کوویڈ 19 کے خلاف عوام کی ویکسین‘‘ کے لئے اپیل پر دستخط کر دیئے ہیں اور کہا ہے کہ کوئی بھی لیڈر اس وقت تک آرام سے نہیں بیٹھ سکتا جب تک ہر ملک کے ہر شہری کو مفت ویکسین تک رسائی حاصل نہ ہو جائے۔جمعرات کو وزیراعظم آفس کے ٹویٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کوویڈ 19 کے خلاف عوام کی ویکسین کے لئے

اپیل میں عالمی رہنمائوں کے ساتھ شامل ہو گئے ہیں، اس اپیل میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ جب کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے ویکسین تیار ہو جائے تو یہ تمام ممالک میں تمام لوگوں کو مفت دستیاب ہونی چاہیے۔وزیراعظم نے اپیل پر دستخط کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اس وائرس کو شکست دینے کے لئے مل کر

کام کرنا چاہیے اور ہمیں اپنا تمام علم، تجربہ اور وسائل تمام انسانیت کی بہتری کے لئے استعمال کرنا چاہیے۔ وزیراعظم نے کہا کہ کوئی بھی لیڈر اس وقت تک آرام سے نہیں بیٹھ سکتا جب تک ہر ملک کے ہر فرد کو مفت ویکسین تک تیزی سے رسائی حاصل نہ ہو جائے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us