23 8

وزیراعظم عمران خان کی مولاناطارق جمیل سے ملاقات


اسلام آباد (ویب ڈیسک ) کرونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنے خوف میں لپیٹا ہواہے تاہم چین نے بڑے پیمانے پر کامیابی حاصل کر لی ہے تاہم اب پاکستان میں بھی اس کے 76 کیسز سامنے آ چکے ہیں ۔کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خدشے کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان نے مولاناطارق جمیل سے ملاقات کی

insaf news

اور انہوں نے عالم دین سے درخواست کی کہ وہ مذہبی اجتماعات محدود کرنے کیلئے کردار ادا کریں ۔وزیراعظم عمران خان نے مولانا طارق جمیل کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے دوران ان سے امن و سلامتی کیلئے خصوصی دعاؤں کی درخواست کی جبکہ اس کے علاوہ عمران خان نے ملاقات میں کرونا وائرس کی روک تھام اور قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں پر بات چیت بھی کی ۔مولانا طارق جمیل کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے احتیاطی تدابیر پر بیان دیں گے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us