وزیراعظم عمران خان کےکونسے چہیتے نے جہانگیرترین کو پھنسانے کیلئے رپورٹ کو تبدیل کروایا


لاہور (ویب ڈیسک) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ جہانگیرترین سے20ارکان اسمبلی نے ملاقات کی، 4 ایم این ایز اور 16 ایم پی پیز نے جہانگیرترین کو بتایا کہ شہزاد اکبر نے آپ کو پھنسانے کیلئے رپورٹ کو تبدیل کیا، ہم پریس کانفرنس کرنا چاہتے ہیں، لیکن جہانگیرترین نے ان کو روک دیا۔انہوں نےنجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے بتایا کہ جہانگیر

ترین کے پاس چار دن پہلے4 ایم این ایز اور 16 ایم پی پیز گئے ، انہوں نے جہانگیرترین کو بتایا کہ شہزاد اکبر نے آپ کو پھنسانے کیلئے اس سازش کے تحت رپورٹ کو تبدیل کیا ہے۔ان ارکان اسمبلی نے جہانگیرترین کو کہا کہ ہم پریس کانفرنس کرنا چاہتے ہیں۔شہزاد اکبر جہانگیرترین کا میڈیا ٹرائل کررہا ہے، جہانگیرترین نے ان کو روک دیا۔پتا نہیں جہانگیرترین کا کون سا نالائق ایڈوائز ر ہے جو ان کو ان سب لوگوں سے پیچھے کر رہا ہے۔ دوسری جانب چینی کا کاروبار جس طرح کل چل رہا تھا اسی طرح آج چل رہا ہے۔ عارف حمید بھٹی نے کہا کہ معذرت کے ساتھ شہزاد اکبر کی شکل انڈین اداکار پریم چوپڑا سے بڑی ملتی ہے۔اس لیے ان کا مستقبل روشن ہے

، یہ فلموں میں بھی آسکتے ہیں کیونکہ جب عمران خان کی حکومت نہ رہی تو ان کو اتنی زیادہ لائیو کوریج کوئی نہیں دے گا، انڈین فلموں میں بھی جاسکتے ہیں۔ مجھے بتائیں کہ شہزاد اکبر کا الیکشن سے پہلے کبھی کسی نے نام سنا تھا؟ یہ ایک گینگ آیا ہے، یہ کسی اور کے بندے تھے اور کسی اور کے بندے ہیں۔ یہ چند

لوگ جیسے ہی عمران خان کی حکومت گئی ، یہ پی ٹی آئی میں نظر نہیں آئیں گے۔ عارف حمید بھٹی نے ن لیگ کے احسن اقبال سے متعلق کہا کہ ہمیں عدلیہ، فوج اور کسی ادارے سے نفرت نہیں بلکہ ہمیں ان سے نفرت ہے جو ملک کا دھوکہ دہی، فراڈ سے مال لوٹتا ہے۔

FacebookTwitterPinterestLinkedInWhatsAppCopy Link


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
40 سال سے کم عمر مرد و خواتین کوویکسین لگانے سے روک دیا گیا
سینیٹ کی گاڑیوں کا غیرقانونی استعمال کا انکشاف
ایسا اعزاز جو عمران خان کے پاس بھی نہیں
عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان
اہم فیصلہ
4 ممالک سے مسافر پروازوں کی آمد پر پابندی عائد

تازہ ترین ویڈیو
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us