1

وزیراعظم نے جہانگیرترین سے لی گئی بلٹ پروف گاڑی واپس کردی


اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم کی جانب سے ترین کو گاڑی کی واپسی کے بعد جہاز کی سیر کے اخراجات بھی ہوںگے واپس؟ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صحافی فخر درانی نے کہا ہے کہ کیا عمران خان جہانگیر ترین کو گاڑی کی واپسی کے بعد دس سال کےجہاز کی سیر و دیگر اخراجات بھی واپس کریں گے؟ سماجی

رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے فخر درانی کا کہنا تھا کہ خبر کے مطابق عمران خان نے جہانگیر ترین سے لی گئی بلٹ پروف گاڑی واپس کردی ہے۔بہت اچھی بات ہے۔لیکن وہ پچھلےدس سال سے ترین کے جہاز پر مفت میں کی جانےوالی سیریں،اور دوسرے اخراجات کاکیا ہوگا؟وہ بھی واپس کریں گے؟ فخر درانی کا مزید کہنا تھا کہ ان نوازشات کے بدلے چینی مافیا کیجانب سےعوام سے لوٹے گئے100 ارب بھی واپس کریں گے؟ صحافی عمار مسعود کا کہنا تھا کہ خان نے

جہانگیر ترین کی خریدی گاڑی واپس کر دی۔ اب امید ہے جہانگیر ترین کے خریدے امیدوار بھی واپس کر دیئے جائیں گے کیونکہ خان کسی کا ادھار نہیں رکھتا شوگرملز مافیا کے خلاف ایف آئی اے کی رپورٹ پربہت دلچسپ صورتحال سامنے آرہی ہے، کہیں تو شوگرملز مالکان ، شریف براردران، چوہدری برادران ،اومنی گروپ کے گرد گھیرا تنگ ہونے کی خبریں‌ ہیں‌تو کہیں شہزاد اکبرنے ایک خصوصی کہانی

سنا دی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبرنے پریس کانفرنس کے دروان بڑے اہم انکشافات کئے ہیں‌، ان کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے جہانگیر ترین سے گفٹ میں لی گئی بلٹ پروف گاڑی واپس کر دی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us