33

وزیراعظم نے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کوچیئرمین کے عہدے سے ہٹادیا


لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم نے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹادیا ۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کو کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا چیئرمین مقرر کردیا ۔ کابینہ کمیٹی برائے توانائی کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ کابینہ توانائی کمیٹی 7ارکان پر مشتمل ہوگی ۔کابینہ توانائی کمیٹی کے ارکان میں وزیر پاور ڈویژن اور وفاقی وزیر ریلویز ، وزیر میری ٹائم آفئیرز، وزیر پٹرولیم کمیٹی، مشیر خزانہ اور مشیر تجارت کمیٹی ارکان میں شامل ہیں۔دوسری جانب وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ایک دو دن میں دو بڑے اقدامات کا اعلان کرنے جارے ہیں۔اسد عمر کا کہنا تھا کہ کہ عوام تک معاشی پیکج درست پہنچے اس سے متعلق بھی فیصلہ کر لیا گیا ہے، وزیراعظم عمران خان کل یاپرسوں 2بڑےاعلانات کرنےجارہےہیں، بدقسمتی سےکچھ عناصراس موقع کافائدہ اٹھاکرذخیرہ اندوزی کر رہے ہیں تاہم وزیراعظم نے وارننگ دی ہے ذخیرہ اندوزی کرنےوالوں نہیں چھوڑا جائے گا۔ وفاقی وزیر نے عوام سے اپیل کی کہ عوام ذخیرہ اندوزی دیکھیں تواطلاع دیں،ایسےعناصرملک کےبھی دشمن ہیں، ریلیف پیکج پرعملدرآمدکاکام صوبوں کیساتھ مل کرکیاجارہاہے جب کہ 31مئی تک ملک بھرکےتمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق چین نے کامیابی کے ساتھ سر توڑ کوششوں کے بعد آخر کار کورونا وائرس کو اپنے ملک میں قابو میں کر لیاہے اور تیزی کے ساتھ اس کے خاتمے کی جانب بڑھ رہے ہیں تاہم کورونا نے اب پاکستان میں بھی اپنے پنجے گاڑنے شروع کر دیئے ہیں لیکن چین نے اپنے دوست کو تنہا نہیں چھوڑا بلکہ مدد کیلئے میدان میں کود پڑا ہے ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق چین کی طرف سے پاکستان کو امداد ی سامان بھی بھجوایا گیاہے جبکہ اب خوشخبری یہ ہے کہ گورنر پنجاب چوہدری سرور کی درخواست پر چینی یونیورسٹی نے لاہور میں ہسپتال بنانے کا اعلان کر دیاہے ۔32



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us