34

وزیراعظم نے ملکی تاریخ میں مثال قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا


لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کی ناراضگی دور نہ ہوئی۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کی سفارش کرنے والے 2 وزراء نے ہاتھ کھڑے کر دیئے ہیں، یہ دونوں وزراء وزیراعظم عمران خان سے جہانگیرترین کی ملاقات کرانے میں ناکام ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے چینی کمیشن کی رپورٹ آنےتک جہانگیر ترین یا چینی ملز کے وفد سے ملاقات سے انکار کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کہا کیمش پر کسی کو دباؤ ڈالنے کی اجازت نہیں

ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

دیں گے۔ وزیراعظم نے ہدایت جاری کردیں کہ جلد از جلد چینی اسکینڈل کی واضح اور جامع رپورٹ دی جائے۔10 چینی ملز مالکان اتوار کو تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش نہ ہوئے۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق 2 وفاقی حکومت کے سینئر وزراء کو ٹاسک دیا گیا کہ وزیراعظم سے جہانگیرترین کی ملاقات کرائی جائے لیکن انکو اب صاف انکار ہوچکا ہے۔ اسلام آباد میں موجود ملز ملالکان نے اپنے سی ایف او اور نمائندوں کو کمیشن میں بھیجا۔ وزیراعظم عمران خان نے واجد ضیاء کو ہدایت جاری کی ہیں کہ چینی کمیشن کی صاف اور جامع رپورٹ جلد پیش کی جائے ، اس کے

ساتھ ہی ایک اہم بات سامنے آئی ہے کہ اتوار کے روز ملز مالکان کو اسلام آباد مدعو کیا گیا تھا مگر خاص وجوہات کی بناء پر تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش نہ ہوسکے۔ ان کے سی ایف اوز کمیشن کے سامنے پیش ہوئے مگر سخت سوالات پوچھنے کی بناء پر انہیں مایوسی کا سامنا ہوا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں کسی سے ملاقات نہیں کروں گا جب تک کوئی رپورٹ نہیں آجا تی، اور کسی کو اثر انداز بھی نہیں ہونے دیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کی ناراضگی دور نہ ہوئی۔

ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us