37

وزیراعظم کی گفتگو ریکارڈ کرنے کیلئے قریبی دوست نے کیا طریقہ استعمال کیا ؟


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست نے ان کی خفیہ ریکارڈنگ کی اور وہ کسی اور کو دے دیدی جس کی وجہ سے ’’ مائنس ون ‘‘ میں جان پڑی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک خفیہ ویڈیو ریکارڈنگ لیگ ہونے بعد قومی اسمبلی میں فارمولا ون میں جان آگئی ۔ نجی

ٹی وی پروگرام مٰں انکشاف کے دوران ان کا کہنا تھا کہ دو ہفتے قبل وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست ان سے ملنے گئےتھے جہاںانہوں نے وزیراعظم عرمان کان کی ویڈیو ریکارڈ کر لی اور اسے آگے لیک کر دیا ۔تجزیہ نگار کر کہنا تھا کہ وہ وہ شخص وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی ہے اور وزیراعظم کے گھر بھی ان کا آنا جانا ہے ۔ اور وہ شخصیت اپنے عزیزوں کو پنجاب میں پانچ وارتیں دلوانے خواہش مند ہین ۔ تاہم وزیراعظم سے ملاقات کے دوران اپنے ساتھ ایک خفیہ کیمرہ ا لگا کر گئے جس کی وزیراعظم کو خبر تک نہ تھی ۔ انہوں نےوزیراعظم کی ایسی کال کو ریکارڈ کیا جس میں عمران خان کچھ تلخ جملوں کا تبادلہ کر رہے تھے ۔ بعد میں ویڈیو کسی کو بھیج کر لیک کر دی جس کے بعد اپوزیشن کی طرف سے مائنس ون فارمولا کے مطالبے میں جان آگئی ہے ۔ واضح رہے کہ پاکستان کی سیاست میں ایک بار پھر مائنس ون

کی باتیں ہو رہی ہیں ۔ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ وفاقی وزراء کا اپنی حکومت کے رہنے پر بھی اعتماد نہیں رہا ۔ عددی اکثریت بدلتے دیر نہیں لگتی ۔ ہمارے 119ووٹ گئے ۔ سیشن کے آغاز پر ہمارے اراکان تھے ۔ بجٹ منظوری کے وقت ہمارے کچھ اراکان موجود نہیں تھے ۔اسمبلی کے باہر اپوزیشن کے احتجاج میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر پاکستان کی قیادت عمران خان کو ہٹا دیتی ہے اور کسی اور کو وزیراعظم بنا دیا جائے تو ہم بات کر سکتے ہیں ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر کوئی وزیراعظم بن جائے تو بات ہو سکتی ہے ۔ عمران خان سے بات نہیں ہو سکتی کیونکہ اس کی ساکھ کمزور ہے اور وہ جھوٹ بولتا ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
26 1
فائز عیسیٰ کے بعد کون سا جج ٹارگٹ پر ہے ؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف
25 1
فکر نہ کریں ہم عمران خان کو کھا جائیں گے، آصف زرداری
24 2
لیاقت جتوئی کو (ن)لیگ میں شمولیت کا مشورہ ، رفقاء سے مشاورت کے بعد بڑے فیصلے کا امکان
23 2
مولوی صلاح الدین ایوبی کی13 سالہ بچی سے شادی
22 2
پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف
21 2
کتنے حکومتی اراکین نے اپوزیشن سے رابطے کر لیے؟ حکومت ہل کر رہ گئی

تازہ ترین ویڈیو
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی

دلچسپ و عجیب
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us