14

وزیراعظم کےنوٹس کے بعد پیٹرول 150روپے لیٹر فروخت ہورہا ہےا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے نوٹس اور اوگرا کے شوکاز نوٹسز کے بعد پنجاب کے مختلف اضلاع میں پیٹرول 150روپے فی لٹر فروخت ہونے لگا۔قومی موقرنامے کی رپورٹ کے مطابق وزارت پٹرولیم نے کہا کہ پیٹرول کے ذخائر 272,500میٹرک ٹن، اگلے 12دن کی ضروریات کیلئے

کافی ہیں۔بعض پیٹرول پمپس پر موٹر سائیکل سوار کو 50 روپے اور گاڑی والوں کو 250 روپے سے زیادہ کا پیٹرول فروخت نہیں کیا جا رہا، بحران مزید شدت اختیار کرگیا ۔وزیرا عظم، مسابقتی کمیشن، وزارت پیٹرول اور اوگرا کے اقدامات بھی پیٹرول بحران پر قابو نہ پا سکے۔ نجی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے پیٹرول پیٹرول پمپس پر پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کے ساتھ ساتھ بیشتر اسٹیشنز خالی ہیں اور فنی خرابی کے بورڈ آویزاں کرکے پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت نہیں کررہے ہیں۔وزیرا عظم، مسابقتی کمیشن، وزارت پیٹرول اور اوگرا کے اقدامات بھی

پیٹرول بحران پر قابو نہ پا سکے۔ نجی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے پیٹرول پیٹرول پمپس پر پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کے ساتھ ساتھ بیشتر اسٹیشنز خالی ہیں اور فنی خرابی کے بورڈ آویزاں کرکے پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت نہیں کررہے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us