8 2

وزیراعظم کے بھانجے کے ریسٹورنٹ میں جھگڑا


لاہور(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کے ریسٹورنٹ میں پیسوں کے لین دین پر جھگڑا ہوگیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق غالب مارکیٹ کے علاقے میں وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کے ریسٹورنٹ میں

کچھ نوجوانوں کی پارٹی جاری تھی کہ اس دوران حسان نیازی اور ان کے عملے کیساتھ پیسوں کے لین دین پر جھگڑا ہوگیا جس کے بعد ریسٹورنٹ میدان جنگ بن گیا۔ جھگڑے کے دوران کئی افراد زخمی ہوگئے، اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور دونوں فریقین کو تھانے لے گئی،

جہاں پولیس نے صلح صفائی کے بعد معاملہ رفع دفع کروا دیا۔ واضح رہے کہ 2019 میں وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہنگامے میں مشتعل وکلاء کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں جس کے بعد انہیں پی آئی سی حملہ کیس میں نامزد کیا گیا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us