work 1 256

وزیراعلیٰ پنجاب کتنے پڑھے لکھے ہیں میڈیا سے گفتگو کے دوران انھوںنے خود ہی ایسا انکشا ف کر ڈالا کہ ہر کوئی چونک گیا


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ قانون اور عدالتوں کا احترام میری اولین ترجیح ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ بھی پیشے سے وکیل ہیں اور ہائیکورٹ بار کے ممبر بھی ہیں ، عدالت کا احترام کرتے ہیں اور قانون کی حکمرانی پریقین رکھتے ہیں،جب بھی بلائیں گے حاضر ہوں گے ۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار رضوان گوندل تبادلہ

کیس پر چیف جسٹس کی جانب سے طلب کیے جانے پر سپریم کورٹ پیش ہوئے جس کے بعدسپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ پیشی پربھی سپریم کورٹ میں پیش ہونا چاہتا تھااور عدالت کے سامنے تمام حقائق سامنے رکھنا چاہتا تھا۔ صحافی نے رضوان گوندل کیس سے متعلق سوالات کرنا چاہے تو عثمان بزدار نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے اس پر بات کرنا مناسب نہیں ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us