work 1 80

وزیر اعظم عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین دوریاں پیدا ہونا شروع،بڑادعویٰ ہوگیا


اسلام آباد (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین دوریاں پیدا ہونا شروع ہوگئی ہیں ۔ وزیر اعظم اسٹیبلشمنٹ سے خوش نہیں ہیں جس کے باعث انہوں نے واک آؤٹ کا پیغام دے دیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹیبلشمنٹ نے تحریک انصاف کیلئے اپنی خدمات محدود کردی ہیں جس کے

باعث ان کے حکومت کے ساتھ تعلقات بگڑنا شروع ہوگئے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نواز شریف کی ضمانت پر رہائی کو ممکنہ ڈیل قرار دیے جانے پر پریشان اور مشتعل ہیں جبکہ اسلام آباد کے حلقوں میں افوہیں زیر گردش ہیں کہ وزیر اعظم اسٹیبلشمنٹ سے خوش نہیں ہیں اور انہوں نے واک آؤٹ کا پیغام دے دیا ہے۔تحریک انصاف کی حکومت گزشتہ 8 ماہ میں معیشت اور گڈ گورننس کے میدان میں ناکامیوں کا شکار ہے اور کئی وزرا کی کارکردگی انتہائی مایوس کن ہے۔ تحریک انصاف کے باخبر حلقے بھی اسٹیبلشمنٹ کے رویے کے بارے میں اپنے خدشات کا اظہار کرچکے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ حکومت کی مایوس کن کارکردگی کے باعث اسٹیبلشمنٹ نے متبادل آپشنز پر غور شروع کردیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us