19 3

وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کردیا، قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی


اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری کی تجویز مسترد کر دی ۔ کراچی سمیت ملک بھر میں بارشوں کی وجہ سے عوام مشکلات کا شکار ہیں موجودہ حالات میں عوام پر بوجھ نہیں ڈالا جا سکتا ۔ تفصیلات کے مطابق آئیل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی

 

( اوگرا) نے پٹرول کی قیمت 9 روپے 71 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 9 روپے 50 پیسے فی لیٹر اضافے کی سمری وزیر اعظم کو بجھوائی تھی تاہم وزیر اعظم اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے کی سمری کو مسترد کر دیاہے اور کہا ہے کہ ملک بھر میں بارشوں اور کورونا کے حالات کے باعث عوام مشکلات کا شکار ہیں ۔ موجودہ حالات کے پیش نظر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں یں اضافہ نہیں ہو گا



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us