11

وزیر اعظم عمران خان کی اپنے بکے ہوئے ارکان کو بڑی پیشکش


اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے مبینہ طور پر پیسے لے کر متحدہ اپوزیشن کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ میں ووٹ ڈالنے والے اپنے ارکان کیلئے کل اعتماد کا ووٹ دینے کی صورت میں عام معافی کا اعلان کردیا ۔نجی ٹی وی سما نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں

وزیر اعظم نے ان تمام ان ارکان جن پر شک تھا کہ انہوں نے سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دیا ہے ، کیلئے مشروط معافی کا اعلان کیا ہے۔اجلاس میں کہا گیا کہ جو ہوگیا وہ پہلے ہوگیا، اگر کسی سے غلطی ہوئی ہے اور کل وہ ہمیں ووٹ دے گا تو پھر کوئی انکوائری

نہیں کریں گے، ہم آپ کے ساتھ چلنا چاہتے ہیں۔ ہم نے بہت سی اہم چیزیں سوچی ہوئی ہیں جو آپ کی مدد سے کریں گے، اس لیے پرانی غلطیوں کو نہ آپ چھیڑیں اور نہ ہی ہم چھیڑیں گے۔اجلاس کے دوران ارکان کو ایک لیٹر بھی دیا گیا جس میں لکھا گیا ہے کہ اگر کل کسی رکن نے

اعتماد کا ووٹ نہ دیا تو وہ ڈی سیٹ ہوجائے گا۔ ارکان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کل ساڑھے 11 بجے سے پہلے ایوان میں پہنچ جائیں ، اگر ایک بار اسمبلی کے دروازے بند ہوگئے تو پھر کسی کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، اس کے بعد جو نہیں آئے گا اس کی رکنیت ختم ہوجائے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us