28

وزیر اعظم کب تک اسمبلیاں تحلیل کر سکتے ہیں؟ سینئر صحافی کی بڑی خبر


اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سینئر صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ سینیٹ انتخابات کے بعد عمران خان اسمبلیاں توڑ سکتے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ہارون الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ مریم نواز ملک سے باہر جانا چاہتی ہیں لیکن اس پرعمران خان اور اسٹیبلشمنٹ میں اختلاف پایا جاتا ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو جرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز بیرون ملک جانے کی خواہشمند ہیں، انہوں نے کوشش کی اور بات بھی کی اور ان کی سفارش کی گئی کہ

انہیں باہر جانے دیا جائے جیسے ان کے والد کو جانے دیا تھا لیکن عمران خان نے اس پر بہت سخت پوزیشن اختار کر لی ہے کہ حکومت جاتی ہے تو جائے مگر مریم نواز کو نہیں جانے دوں گا۔اس لیے یہ افواہیں بھی پھیلنا شروع ہو گئی ہیں کہ ایم کیو ایم سینیٹ انتخابات میں اپوزیشن کو ووٹ دے گی۔ایم کیو ایم کی اچانک اہمیت بڑھ گئی ہے۔حکومت کا وفد بھی مودبانہ طریقے سے وہاں پر گیا اور ان سے بات کی۔ ہارون الرشید نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی کا وفد ان سے ملنے جائے گا۔سارا دن

افواہیں گردش کرتی رہی ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کی سپورٹ ترک کر دی ہے۔وہ معاملات سے لا تعلق اور غیر جانبدار ہو گئی ہے،یوسف رضا گیلانی کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ ان کی کامیابی کے امکان بڑھ گئے ہیں۔بات ایم کیو ایم پر اٹھ گئی ہے جسے وہ سپورٹ کرے گی۔افر ایم کی ایم یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دے گی تو اس کا مطلب ہے کہ اسٹیبلمشنبٹ نے نہ صرف

عمران خان کی حمایت ترک کر دی بلکہ یہ اسے الگ کرنے کا فیصلہ ہو گیا۔اسٹیبلشمنٹ کا رویہ سینیٹ انتخابات سے واضح ہو جائے گا۔اگر یوسف رضا گیلانی جیت گئے تو پھر یہ ایک طرح کا عدم اعتماد ہی ہوگا اس کے بعد عمران خان کو مستعفی ہو جانا چاہئیے،ہو سکتا ہے کہ وہ اسمبلیاں توڑ دیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us