3

وزیر اعظم کہیں تو ملکی مفاد میں میری خدمات حاضر ہیں ڈاکٹر عبدالقدیر


لاہور (ویب ڈیسک) نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی ہاشو گروپ کے چیئرمین صدر الدین ہاشوانی سے ملاقات ہوئی جس میں ملکی صورتحال اور عوام کو درپیش صحت اور تعلیم سے متعلق دیگر مسائل پر بات چیت کی۔ انہوںنے اتفاق کیا کہ اس وقت حکومت کو اندرون اور بیرون ملک بڑے

سنگین قسم کے چیلنجز کا سامنا ہے اور حکومت اپنی ٹیم میں اپنے اپنے شعبہ کے ماہر لوگوں کو شامل کرے جو ان درپیش چیلنجز سے نجات دلانے میں مدد فراہم کرے ۔صدر الدین ہاشوانی نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ملک و قوم کے لیے خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ آپ اس مشکل وقت میں اپنی خدمات پیش کریں او رہر شعبہ زندگی کے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اس کڑے وقت میں حکومت کا ساتھ دیں

۔اس موقع پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہ کہ الیکشن سے پہلے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقاتیں ہو چکی ہیں اگر وزیر اعظم کو ملکی مفاد میں میری خدمات چاہیں تو میں حاضر ہوں ۔مجھے وطن کی خدمت کے لئے کسی عہدے یا مراعات کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہاشو فائونڈیشن کے چیئر مین صدرالدین ہاشوانی کی تعلیم اور صحت کے حوالے سے سماجی خدمات کی تعریف کی اور ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال کی غریب عوام کو فراہم کی جانے والی خدمات کے حوالے

سے بتایا اس ملاقات کے موقع پر ہاشو گروپ کے ڈپٹی چیئر مین مرتضیٰ ہاشوانی بھے موجود تھے ۔ انہوںنے کہا کہ ہم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی صحت کے حوالے سے خدمات میں ان کا بھرپور ساتھ دیںگے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us