3

وزیر اعظم کے بھانجے کا شاندار اقدام ، حسان نیازی کیا کرنے جا رہے ہیں


لاہور(نیوز ڈیسک ) گزشتہ روز اداکارہ عظمیٰ خان پر تشدد کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ہر طرف اس واقعے کا ذکر کیا جا رہا ہے۔ اب اس معاملے میں آج ان کے وکیل حسان نیازی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ انہیںخریدنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں یہ پہلے بھی کہہ چکا ہوں اور اب بھی کہہ رہا ہوں کہ مجھے کوئی نہیں خرید سکتا۔میری تمام رابطہ کرنے والوں سے التجا ہے

کہ مجھ سے رابطہ نہ کیا جائیں، آپ سب سے آج دوپہر 3 بجے لاہور پریس کلب میں ملاقات ہو گی۔ اپنے پیغام میں انہوں نے یہ بات واضح کر دی ہے کہ وہ کسی بھی قیمت پر خود کو فروخت کرنے کو تیار نہیں ہیں، ساتھ ہی ساتھ حسان نیازی نے رابطہ کرنے والے لوگوں کو بھی خبردار کر دیا ہے کہ جتنے مرضی رابطے کر لیں، انہیں اس کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔خیال رہے کہ اس سے قبل سوشل میڈیا کی معروف شخصیت وقار ذکا نے بھی اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ ان سمیت مختلف بلاگرز کو پیسوں کی پیشکش کی جا رہی ہے کہ وہ اس مہم کو ملک ریاض کے حق میں چلا دیں۔ وقار زکا نے پیغام جاری کرتے ہوئے ملک ریاض کو مذکورہ خاتون کو جیل بھیجنے کے لئے 24 گھنٹے کا وقت دے دیا ہے۔ وقار ذکا کا کہنا تھا کہ ہم یہ بھی

مان لیتے ہیں کہ اس خاتون کا آپ سے کوئی تعلق نہیں، لیکن آپ اسے جیل بھیجوا سکتے ہیں۔معروف سوش میڈیا شخصیت وقار ذکا نے یہ بھی چیلنج کیا ہے کہ ان کے پاس وہ آڈیو کالز کی ریکارڈنگ بھی موجود ہیں جس میں

مجھے پیشکش کی گئی ہے کہ پیسے لے کر میں ملک ریاض کے حق میں ویڈیو بناؤں۔ وقار ذکا کے بعد اب اس کیس میں اداکارہ عظمیٰ خان کے وکیل حسان نیازی نے بھی یہی موقف اختیار کیا ہے کہ انہیں خریدنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us