work 1 251

وزیر اعظم ہائوس کی نیلامی کےلئے پیش کی گئیں گاڑیاں دھڑا دھڑ بکنا شروع ہو گئیں لیکن دو گاڑیاں ایسی بھی ہیں جن کے کوئی قریب بھی نہیں جا رہا ، ان گاڑیوں میں ایسی کیا چیز ہے، جان کر آپ بھی چونک اٹھیں گے


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کےاعلان کے مطابق وزیر اعظم ہائوس میں موجود 102بیش قیمت گاڑیوں کی نیلامی کا عمل شروع ہوچکا ہے جس میں سے 34گاڑیاں فروخت ہوچکی ہیں۔ تاہم انتہائی حیران کن خبریہ ہے کہ بی ایم ڈبلیو جیپوں کی کسی نے بولی ہی نہیں لگائی ۔نجی ٹی وی ’’دنیا نیوز‘‘ کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں امپورٹڈ گاڑیوں کی نیلامی کا آغاز ہو گیاہے جس میں پانچ ہزار سی سی کی 2 بی ایم ڈبلیو جیپیں نیلامی کیلئے پیش کی گئیں تو کسی نے بولی ہی نہیں

لگائی کیونکہ یہ گاڑیاں خریدنے والے کو ڈیوٹی اور ٹیکس کی مد میں ایک کروڑ 40 لاکھ الگ ادا کرنے ہوں گے ۔واضح رہے کہ اب تک 34 گاڑیاں فروخت ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں اور نیلامی سے حاصل ہونے والے پیسے قومی خزانے میں جمع کروائے جائیں گے ۔نیلامی میں بولی لگا کر جیتنے والے امیدوار کو 25 فیصد رقم فوری ادا کرنا ہو گی اور باقی رقم بعد میں ادا کی جائے گی



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us