court 1

وزیر اعلیٰ پنجاب سپریم کورٹ میں معافی مان کر اپنا جرم مان گئے ہیں وزیر اعظم نے چئیرمین نیب کو کھلی دھمکی دے دی ہے اب پیسے یا خود کشی میں سے کسی ایک کا فیصلہ کرنا ہوگا سینئرملکی سیاستدان کے بیان نے ہر ایک کو چونک جانے پر مجبور کر دیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میںوزیر اعلیٰ کامعافی مانگنا اختیاارات کے ناجائز استعمال کا اعتراف ہے، وزیر اعظم کا نیب پر عدم اطمینان چیرمین نیب کو دھمکی ہے،حکومت نے آئی ایم ایف کے پاؤں پڑنے

کی مکمل سرکاری تیاری کر لی گئی ہے۔ پیر کو وزیراعظم عمران خان کے تضاداتی بیانات پرنیر بخاری نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا نیب پر عدم اطمینان چیرمین نیب کو دھمکی ہے۔نیب کو ثابت کرنا ہے احتساب بلاتفریق ہے سیاسی انتقام نہیں۔شہری وفاق ،پنجاب، خیبر پختونخواہ، بلوچستان میں حکومتی ارکان نیب زدگان کی گرفتاریوں کے منتظر ہیں۔کشکول توڑنے کے دعوے بیچ چوراہے ہوا ہو چکے ہیں۔حکومت نے آئی ایم ایف کے پاؤں پڑنے کی مکمل سرکاری تیاری کر لی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کو پیسے یا خود کشی دونوں میں سے ایک کام کرنا پڑے گا ۔اختیارات کے نا جائز استعمال پر وزیراعلی پنجاب کے خلاف سپریم کورت نے ازخود نوٹس لیا اور وزیر اعظم نے انہیں اعلیٰ کارکردگی کا سرٹیفکیٹ دے دیا ۔سپریم کورٹ میں وزیر اعلیٰکا معافی مانگنا اختیاارات کے ناجائز استعمال کا اعتراف ہے۔کیا اعتراف کے بعدبھی وزیر اعلیٰ پنجاب قانون سے بالا تر ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us