1

وزیر اعلیٰ پنجاب نے نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی


لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے روالپنڈی پولیس کی آن لائن ایپ کا افتتاح کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پولیس محکمے میں دس ہزار نئی بھرتیاں کی جارہی ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افتتاح کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ’موبائل ایپلیکیشن کی مدد سے شہری پولیس کی آن لائن خدمات حاصل کرسکیں گے جبکہ قریبی پولیس اسٹیشن کی لوکیشن بھی

معلوم کی جاسکے گی‘۔اُن کا کہنا تھا کہ پولیس ایپ کی مدد سے شہری راولپنڈی میں ٹریفک کی صورتحال کی آگاہی بھی حاصل کرسکیں گے، اس کے علاوہ گھرخریدنے یا کرایہ پر لینےسے پہلے علاقے میں امن و امان کی صورتحال بھی جان سکیں گے۔وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ ’ایپ کے ذریعے پولیس کے محکمے کو صحیح معنوں میں عوام کاخادم بنادیا، راولپنڈی میں سرویلنس کیلئےگاڑیوں کے چاروں طرف گھومنے والےکیمرے بھی نصب کردیے گئے ہیں۔اُن کا کہنا تھا کہ

’راولپنڈی میں خواجہ سرا کمیونٹی کے لئے ’’تحفظ سینٹر‘ ‘قائم کئے گئے ہیں،صوبائی حکومت پولیس کو مالی اور افرادی وسائل فراہم کر رہی ہے، پولیس نفری کی کمی کو پوراکرنےکیلئے 10 ہزار بھرتیاں کر رہے ہیں‘۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us