38 1

وزیر اعلی پنجاب اور وفاقی وزیر مراد سعید سے مستعفی ہونے کا مطالبہ


اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد لاہور موٹروے کیس پر پیپلزپارٹی نے وزیر اعلی پنجاب اور وفاقی وزیر مراد سعید سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ جمعرات کو جاری اعلامیہ کے مطابق پیپلزپارٹی نے خاتون کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعے کا معاملہ پارلیمان میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ۔ نفیسہ شاہ نے کہاکہ لاہور کے علاقے گجرپورہ موٹروے پر بچوں کے سامنے خاتون کے ساتھ ایسا واقعہ انتہائی افسوسناک اور دلخراش ہے، خاتون کے ساتھ اس واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔نفیسہ شاہ نے ک

ہاکہ پیپلزپارٹی متاثرہ خاندان کے ساتھ کھڑی ہے، واقعے کی فوری تحقیقات
کرکے واقعے میں ملوث درندوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔نفیسہ شاہ نے کہاکہ سلیکٹیڈ حکومت نے پورے ملک کو غیر محفوظ بنا دیا ہے، اہم شاہراہوں پر اس قسم کے واقعات سلیکٹیڈ حکومت کے لئے بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔انہوں نے کہاکہ رپورٹس کے مطابق بار بار درخواست

کے باوجود اس شاہراہ پر موٹروے پولیس کو تعینات نہیں کیا جا سکا، کہا جا رہا کہ موٹروے پولیس کی بھرتیوں سے متعلق درخواست کو کئے بار مسترد کیا گیا۔ انہوںنے کہاکہ اس تمام معاملے کی تحقیقات ناگزیر ہے، وزیر اعلی پنجاب اور متعلقہ وزیر اس واقعے کے بعد اپنی نااہلی قبول کر کے فوری مستعفی ہوجائیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
26 1
فائز عیسیٰ کے بعد کون سا جج ٹارگٹ پر ہے ؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف
25 1
فکر نہ کریں ہم عمران خان کو کھا جائیں گے، آصف زرداری
24 2
لیاقت جتوئی کو (ن)لیگ میں شمولیت کا مشورہ ، رفقاء سے مشاورت کے بعد بڑے فیصلے کا امکان
23 2
مولوی صلاح الدین ایوبی کی13 سالہ بچی سے شادی
22 2
پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف
21 2
کتنے حکومتی اراکین نے اپوزیشن سے رابطے کر لیے؟ حکومت ہل کر رہ گئی

تازہ ترین ویڈیو
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی

دلچسپ و عجیب
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us