1 44

وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے حکومت سے بغاوت کر ڈالی


ملتان (آئی این پی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کے نام سے بنے ادارے سے کوئی مسئلہ نہیں، ذاتی طور پر پر ادارے کا نام تبدیل کرنے کے حق میں نہیں ہوں،عوام نام نہیں کام دیکھتے ہیں۔اتوار کو شاہ محمود قریشی نے ملتان میں کڈنی سنیٹر کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں جی ڈی اے کی طرف سے پروگرام کی تبدیلی کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اتحادیوں نے

بے نظیر انکم فنڈ پروگرام کے غلط استعمال پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے جیالے بینظیر انکم سپورٹ کا غلط استعمال کرتے ہیں، اتحادی چاہتے ہیں سندھ حکومت ان سے ناروا سلوک نہ کرے اور انہیں فنڈز بھی دے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us