work 1 578

وزیر خزانہ اور اہم ترین وفاقی وزیر گرفتار ہونے والے ہیں نیب تحقیقات میں اربوں روپے کے اثاثے نکل آئے


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب ) نے حکومتی وزیر کے خلاف تحقیقات کا عمل مکمل کرلیا ہے ۔ اور اب ان کو گرفتارکیا جا سکتا ہے۔ وفاقی وزیر خسرو بختیارکے خلاف اربوں کی کرپشن اور ناجائز بنانے کے الزام میں کی گئی ابتدائی تحقیقات مکمل ہو گئی ہیں ۔ جن سے معلوم ہوا ہے کہ انھوںنے کرپشن کے ذریعے شوگر ملز اور کئی

سو ایکڑ اراضی خرید لی ہے۔ خسرو بختیار پر الزام ہے کہ انھوںنے بطور وزیر خارجہ زلزلہ متاثرین کےلئے مختص فنڈز میں اربوں روپے کا غبن کیا تھا۔ خسرو بختیار کی آمدن اور ان کے اثاثوں میں مطابقت نہیں ہے۔ سیاست میں آنے سے قبل ان کا خاندان لگ بھگ چھ ہزار ایکڑ اراضی کا مالک تھا۔لیکن اب ان کے اثاثوں کی ملکیت ناقابل بیان ہے۔خسرو بختیار کے اثاثوں میں چار عدد شو ملیں جس میں اتحاد شوگر مل سٹار شوگر مل دو عدد ‘ شاہ تاج شوگر مل پانچ بجلی کے کارخانے اور چار عدد کیپیٹل کمپنیاں شامل ہیں جبکہ ایک ایتھنال بنانے کی مل ہے۔خسرو بختیار نے ایف ایٹ اسلام آباد میں ایک محل خرید ریکھا ہے اس کے علاوہ لاہور‘ کراچی اور اسلام آباد میں درجنوں گھر خریدے گئے ہیں سٹی بینک نیویارک میں ایک ارب چھ کروڑ کے بینک اکائونٹس ہیں۔نیب کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 2004 ء سے روپے اس خاندان کی آمدن چھ کروڑ روپے تھی اس کے بعد سیاست میں انے کے بعد خسرو بختیار نے لاہور میں تین کنال ک گھر خریدا جو شامی روڈ پر واقع ہے۔ ڈی ایچ اے اسلام آباد گھر نمبر گیارہ ڈی ایچ اے بلاک بی میں گھر ڈی ایچ اے تھری میں گھر‘ ڈی ایچ اے فیز فور مین گھر نمبر 91 جبکہ ڈی ایچا ے لاہورمیں پانچ پلاٹ خریدے ہیں ۔خسرو بختیار نے کئی کمپنیاں بھی بنائی ہیں ان میں شہریار ایسوسی ایٹ ۔ پیلی کان انویسٹمنٹ ‘ اتحاد پاور‘ جان سولر‘ ٹو سٹار انرجی کمپنی ‘ رحیم یار خان پرائیویٹ لمیٹڈ‘ الائیڈ ڈسٹلری پرائیویٹ ۔ نیب ذرائع نے بتایا ہے کہ خسرو بختیار وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور ان کے چھوٹے بھائی شاہ بخت جہاں زویر خزانہ پنجاب کی کرپشن کے ناقابل تردید ثبت مل گئے ہین ان ثبوت کی روشنی میں دونوں بھائیوں کو کسی بھی وقت گرفتار کیا جاسکتا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us