work 1 90

وفاقی حکومت نے ایک اور ائیر پورٹ بنانے کا اعلان کردیا لاکھوں عوام کےلئے بہت بڑی خوشخبری


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے گزشتہ 50 برسوں سے غیر فعال چلاس ایئرپورٹ کی تعمیر نو کا فیصلہ کرلیا،دیامربھاشا ڈیم،سی پیک منصوبوں کے لیے چلاس ایئر پورٹ نہایت اہمیت کا حامل ہے۔دیامربھاشا ڈیم اورسی پیک منصوبوں کی تکمیل کے لیے اس ایئر پورٹ کی تعمیر وقت کی اہم ضرورت ہے،پچاس برس گزرنے کے بعد آخرکار حکومت

گلگت بلتستان اوروفاقی حکومت کوچلاس ایئر پورٹ کی تعمیر نو کا خیال آہی گیاہے، اس سلسلے میں سول ایوی ایشن اتھارٹی،ایئرفورس اور واپڈا کی ٹیمیں چلاس پہنچ گئی ہیں ،جہاں جلد ایئر پورٹ کو فعال بنانے کیلئے کام شروع کیا جائیگا۔گلگت بلتستان کی دفاعی اور جغرافیائی اہمیت کے پیش نظر پاکستان کی آزادی کے کچھ سال بعد تعمیر ہونے والا چلاس ایئرپورٹ گزشتہ پچاس برسوں سے غیر فعال ہے،سیاحوں کو سفری سہولت دستیاب نہ ہونے کے باعث سیاحت کو بھی نقصان ہورہا ہے، گلگت میں 1947 سے لے کر 1973 تک آپریشنل رہنے والا چلاس ایئر پورٹ سول ایوی ایشن کی غفلت اورعدم توجہی کے باعث غیر فعال ہے۔ایئر پورٹ سے ملحقہ حصہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جو اب کھنڈرات کا منظر پیش کرتا ہے،گزشتہ پچاس برسوں سے چلاس میں کوئی مسافر پرواز نہیں چلائی گئی ، جس سے دیامر کے عوام کو سفری سہولیات میں مشکلات کا سامنا ہے،جب کہ ملک کے خوبصورت علاقے میں سیاحت کے فروغ کو بھی دھچکا لگا ہے۔سیاحت سے متعلقہ حلقوں کے مطابق چلاس ائیرپورٹ کے فعال ہو نے سے سیاحت کو فروغ حاصل ہو گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us