khan 29

وفاقی حکومت کی کارکردگی پچھلے 90 روز میں سب سے اچھی کس رہنما کی رہی ؟ فہرست سامنے آ گئی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انتہائی اہم خبر وفاقی حکومت کے سو روز مکمل ہونے پر وفاقی وزرا کی 100 روزہ منصوبہ بندی میں ٹاپ 10 کی بھاگ دوڑ ہو رہی ہے۔مختلف وزارتوں کی 100 روزہ کارکردگی کی رپورٹس بھی وزیراعظم عمران خان کو فراہم کر دی گئی ہیں ۔

اسد عمر ، شیخ رشید، مراد سعید اور فواد چودھری میں سخت ترین مقابلہ ہے۔شاہ محمود قریشی، شہریار خان آفریدی، فیصل واوڈا ، زلفی بخاری اور طارق بشیر چیمہ بھی ٹاپ 10 کی فہرست میں شامل ہیں۔ وزیرمملکت برائے مواصلات مراد سعید نے کارکردگی کے اعتبار سے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ 50 دن میں 100 روزہ منصوبہ بندی کے اہداف حاصل کر لیے ہیں۔ مراد سعید نے اپنی وزارت میں 3 ارب 55 کروڑ روپے کہ بچت کی اور نئے منصوبے بھی شروع کیے۔شاندار کارکردگی پر مراد سعید کو وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان نے شاباش بھی دی۔ ملک کو اقتصادی بحران سے نکالنے کے لیے وزیرخزانہ اسد عمر بھی ٹاپ 10 فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔اسد عمر نے 100 روز میں معیشت کو سنبھالا دینے کا ٹارگٹ حاصل کر لیا۔اسد عمر نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور چین سے کامیاب اقتصادی معاہدے کیے۔وزیر ریلوے شیخ رشید بھی دوڑ جیتنے کے دعویدار ہیں۔ شیخ رشید نے 10 نئی ٹرینوں کا آغاز

کیا اور ریلوے کی آمدن میں 2 ارب روپے کا ریکارڈ اضافہ کیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے 100 دن بھی انتہائی اہم رہے۔ شاہ محمود قریشی نے بااثر ممالک سے سفارتی تعلقات قائم کیے جس کے تحت ملک کامیاب خارجہ پالیسی پر گامزن ہے۔مضبوط خارجہ پالیسی سے متعلق دوٹوک مؤقف اور شاہ محمود قریشی کا اقوام متحدہ میں خطاب نمایاں رہا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us