15 5

وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کے وجود کو غیر قانونی قرر


اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے وفاقی محتسب سیکریٹریٹ کے وجود کو غیر قانونی قرر دیتے ہوئے وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کو ایک لاکھ روپے جرمانہ کر دیا ۔ منگل کو سپریم کروٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہاکہ غیر ضروری اور گمراہ کن درخواست دائر کرنے پر جرمانہ کیا جاتا ہے۔ وفاقی محتسب سیکریٹریٹ کا کوئی قانونی وجود نہیں، جرمانے کی رقم کسی فلاحی ادارے کو دی جائے۔ فیصلے میں کہاگیاکہ وفاقی محتسب ذمہ داران کیخلاف کاروائی کر کے 2 ماہ میں رپورٹ جمع کرائیں،غیر ضروری درخواست دائر کر کے سپریم کورٹ کا قیمتی وقت ضائع کیا گیا۔فیصلہ میں کہاگیاکہ ایس این جی پی ایل

کیخلاف شکایت سننا وفاقی محتسب کے دائرہ اختیار میں ہی نہیں تھا۔فیصلہ میں کہاگیاکہ وفاقی محتسب کا کام بد انتظامی کیخلاف شکایتیں سننا ہے،متاثرہ فریق نہ ہونے پر وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کو درخواست دائر کرنے کا حق نہیں تھا۔فیصلہ ایس این جی پی ایل کیخلاف درخواست دائر کرنے کے کیس میں جاری کیا گیا۔ایس این جی پی ایل کیخلاف زائد بل بھیجنے پر شکایت کی گئی تھی ۔وفاقی محتسب نے شکایت کنندہ کی درخواست مسترد کر دی تھی ۔درخواست گزار نے وفاقی محتسب کے فیصلے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا۔لاہور ہائیکورٹ نے معاملہ اوگرا کے دائرہ اختیار میں ہونے کا فیصلہ دیا ۔لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف وفاقی محتسب سیکرٹریٹ نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu