9

وفاقی وزیر تعلیم نے اہم اعلان کر دیا


اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے نجی تعلیمی اداروں کو انتظامی امور کے لئے کھولنے کی اجازت دے دی، دس اگست سے نجی تعلیمی ادارے اساتذہ، انتظامی سٹاف بلا سکتے ہیں۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی طرف سے نجی تعلیمی اداروں کی بندش ختم کرنے کے حوالے سے اہم اعلان سامنے آیا ہے،

وفاقی وزیر تعلیم سے صدر پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے صدر نے وزیر تعلیم کو تعلیمی اداروں کی بندش سے پیدا ہونے والے مسائل سے آگاہ کیا، ملک ابرار حسین نے کہاکہ بچوں کاتعلیمی سال اس طرح ضائع ہو سکتا ہے، وفاقی وزیر تعلیم نے اس موقع پر

نجی تعلیمی اداروں کو10اگست سے اساتذہ، انتظامی اسٹاف بلانے کی اجازت دے دی اور کہا کہ تعلیمی اداروں کو 15ستمبر سے ایس او پیز کے ساتھ تعلیمی سرگرمیوں کی اجازت ہوگی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu