21 8

وفاقی وزیر نیب کے ریڈار میں آگئے ،فائل کھول لی گئی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک اور وفاقی وزیر نیب کے ریڈار پر آگئے، غلام سرور خان کے بعد وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کے خلاف بھی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔چیئرمین نیب نے نور الحق قادری کے خلاف شکایت پر چھان بین کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی دنیا کی رپورٹ کے مطابق نیب ذرائع کے

مطابق وفاقی وزیر پر وزارت کی عمارت اپنے بزنس پارٹنر کو دینے کا الزام ہے، نور الحق قادری کیخلاف شکایت مفادات کے تضاد کا مقدمہ ہے، نور الحق قادری پر اختیارات سے تجاوز کرنے اور غلط استعمال کرنے کا الزام ہے

۔نیب ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر سے شکایت کی جانچ پڑتال مکمل ہونے کے بعد نیب پوچھ گچھ کرے گا۔ ایگزیکٹو بورڈ نے گزشتہ روز وزارت مذہبی امور کے افسران کیخلاف شکایت پر انکوائری کی منظوری دی تھی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us