1

وفاقی وزیر نے بچوں اور والدین کو بڑا سرپرائز دے دیا


اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ نجی تعلیمی اداروں کو ایس۔ او۔ پیز کے ساتھ مرحلہ وار کھولنے کی سفارش کروں گا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے ایک 20رکنی وفد سےملاقات کی۔وفد کی قیادت ایپسما کے ڈویژنل صدر ابرار احمد خان نے کی۔ملاقات میں چوہدری خالد محبوب، چوہدری عطائالرحمن، عامر انور، عثمان گل، شیخ قمر احمد، راجہ ثنائاللہ، عاشق انجم، امجد خان، عاطف عزیز، صفدر حسین، عمران اعوان، زاہد اقبال بٹ، ظہیر بلوچ اور صابر جمیل کے علاوہ ایسوسی ایشن کے دیگرممبران شامل تھے۔

اس دوران وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ تعلیمی اداروں میں میٹرک، فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ایئر کلاسز شروع کرنے کے لیے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سے منظوری لی جائی گی۔ایپسما کے ڈویژنل صدر ابرار احمد نے غلام سرور خان کو نجی تعلیمی اداروں میں مرحلہ وار تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے اور ریلیف پیکیج دینے کے حوالے سے اپنا کردار ادا کرنے کی درخواست کی۔ غلام سرور خان نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان قوم کے مسائل کا ادراک بھی رکھتے ہیں اور کورونا سے متاثر ہونے والے شعبوں کا درد بھی محسوس کرتے ہیں اور انھیں ریلیف بھی دینا چاہتے ہیں۔اسی لیے انہوں نے بارہا اس بات کو دہرایا ہے کہ وہ

مرحلہ وار ایس۔ او۔ پیز کے ساتھ تمام شعبہ جات کو کھولنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ غلام سرور خان نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ اگر تعلیمی ادارے کھولے گئے تو اساتذہ کرام ایس اوپیز پر بہتر عملدرآمد کریں گے انھوں نے کہا کہ ایپسما اپنے چیدہ چیدہ مسائل کوتحریری شکل میں مجھیلکھ کر دیاور میں ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سے ایپسما کے ذمہ داران کی اپنی موجودگی میں میٹنگ کروا کر نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سے منظوری لینے میں اپنا بھرپور کردار ادا کروں گا



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us