38

وگوں کو بچا لیا لیکن خود ڈوب گئے، لوگوں کو بچاتے ہوئے 2 بہادر نوجوان پانی کے تیز بہاؤ کا شکار


شکراچی(این این آئی) کورنگی کاز وے پر لوگوں کی مدد کرتے ہوئے ڈوبنے والے دو نوجوان تاحال لاپتہ ہیں، ریسکیو ٹیمیں ان کی تلاش میں ہیں لیکن اب تک کوئی سراغ نہیں مل سکا۔تفصیلات کے مطابق اندرون سندھ اور کراچی میں ہونے والی موسلا دھار بارشوں کے بعد ندی نالوں میں بھی شدید طغیانی آگئی ہے،

جس کے باعث ندی سے گزرنے والی سڑکوں کو بند کردیا گیا ہے۔اس حوالے سے کراچی کی ملیر ندی میں کورنگی کے مقام پر کاز وے بھی ٹریفک کیلئے بند کردی گئی جس کے سبب وہاں سے گزرنے والے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامناکرنا پڑا۔گزشتہ روز کورنگی کاز وے پر لوگ اپنی مدد آپ کے تحت وہاں گزر رہے تھے کہ اس دوران پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے وہ اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکے اور ندی میں بہہ گئے۔اس دوران وہاں موجود کچھ نوجوانوں نے ان کی مدد کرنے کی کوشش کی اور لوگوں کی مدد کرتے ہوئے یہ نوجوان خود بھی تیز بہاؤ کا شکار ہوگئے۔ڈوبنے والے دونوں نوجوان اب تک لاپتہ ہیں، کورنگی کاز وے میں لاپتہ افراد ہونے والے افراد کی تلاش جاری ہے،

اور ان کے اہل خانہ شدید ذہنی اذیت سے دو چار ہیں۔واضح رہے کہ کورنگی کاز وے پر ڈوبنے والے افراد کی تلاش میں نکلے ایدھی فاونڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کی کشتی الٹ گئی تاہم وہ بال بال بچ گئے۔کراچی کے بیچوں بیچ گزرنے والی ملیر ندی میں طغیانی کے باعث امدادی کاموں کے لیے موجود ایدھی فانڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کی کشتی ڈیفنس کے قریب ملیر ندی میں الٹ گئی تاہم ایم پی اے راجہ اظہر سمیت تمام 5 افراد محفوظ رہے۔پی ٹی آئی ترجمان کے مطابق فیصل ایدھی پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی راجہ اظہر کے ہمراہ ملیر ندی میں کشتی میں سوار ہوکر گشت کر رہے تھے۔کسی ممکنہ شخص کی مدد کے لیے یہ پانچ افراد کشتی میں سمندر کی طرف جا رہے تھے کہ ڈیفنس کے قریب کشتی الٹ گئی۔ترجمان کے مطابق کشتی میں سوار فیصل ایدھی، راجہ اظہر اور دیگر افراد ڈوب رہے تھے کہ انہیں ماہی گیروں کی ایک کشتی میں سوار ماہی گیروں نے بچا لیا ا

ور انہیں محفوظ مقام پر منتقل کردیا۔دوسری جانب ایدھی حکام کے مطابق فیصل ایدھی کی کشتی کاز وے سے ریسکیو آپریشن کے دوران دو دریا کی سمت نکل گئی جہاں تیز پانی کی وجہ سے فیصل ایدھی کی کشتی الٹ گئی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu