15

وہاب ریاض اور ڈیرن سیمی کو میچ میں شرکت کی اجازت کیوں دی گئی؟ اندرونی کہانی سامنے آ گئی


کراچی (ویب ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے پشاور زلمی کی جانب سے پی ایس ایل کے بائیکاٹ کی دھمکی دیئے جانے کے بعد لیگ بچانے کے لیے کپتان وہاب ریاض اور کوچ ڈیرن سیمی کو آج لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں شرکت کی اجازت دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض اور سیمی جمعہ کے روز بائیو سیکیورببل کے باہر پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی سے ملے جس کے بعد پی سی بی نے دونوں کو تین روز قرنطینہ میں بھیج دیا ۔پی سی

بی نے اس سے قبل ایک بیان میں کہا تھا کہ دونوں افراد کو تین دن کے قرنطینہ مدت کے دوران دو منفی ٹیسٹوں کی ضرورت ہوگی جس کے بعد انہیں بائیو سیکیور ببل میں داخلے کی اجازت دی جائے گی ۔ تین روزہ قرنطینہ کا مطلب یہ ہوگا کہ وہاب ریاض پی ایس ایل 6 میں لاہور قلندرز کے خلاف 21 فروری کو نیشنل سٹیڈیم ،کراچی میں پشاور زلمی کی نمائندگی نہیں کرسکیں گے ۔ذرائع کے

مطابق اپنے کپتان وہاب ریاض اور کوچ ڈیرن سیمی کو قرنطینہ میں بھیجنے پر پشاور زلمی کی جانب سے بائیکاٹ کی دھمکی دی گئی ، پی ایس ایل 6 کو خطرے میں دیکھ کر پی سی بی یوٹرن لینے پر مجبور ہوا، ہوٹل کے باہر لاہور قلندرز کی ٹیم آدھے گھنٹے تک پشاور کے سکواڈ کا سٹیڈیم روانگی کے لیے انتظار کرتی رہی، مذاکرات ناکام ہوتے دیکھ کر بورڈ نے وہاب اور سیمی کواجازت دے دی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us