3

وہ غذائیں جو عام مگر انکا علم آپ کو آج تک نہیں ہوگا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صحت ہزار نعمت ہے لیکن اگر یہ خراب ہو جائے تو انسان کو بیماریاں گھیر لیتی ہے ۔آج کل ہاٹ اٹیک کی بڑی وجہ شریانوں کا تنگ یا بند ہونا ہے۔اگر آپ اس کیوجہ سے پریشان ہیں اور ادویات سے بچنا چاہتے ہیں تو پانچ اشیاء ایسی ہے جن کے استعمال سے آپ اپنی بند یا تنگ شریانیں کھول سکتے ہیں۔ لہسن: لہسن سے انسان کا خون پتلا ہوتا ہے اور بلڈ پریشر کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے۔اس میں

موجود ’’ایلی سین ‘‘کی وجہ سے خون کی شریانوں کو تقویت ملنے کے ساتھ ساتھ وہ کھلتی ہیں۔ سولومن مچھلی صحت کیلئے بہت مفید ہے اور اسکے تیل کی بھی بہت افادیت ہے لیکن مچھلیوں میں سب سے مفید سولومن سمجھی جاتی ہے اس میں موجود فیٹی کمپاؤنڈز کی وجہ سے خون کی شریانیں ٹھیک رہتی ہیں۔اس اومیگا فیٹی ایسڈ تھری کی وجہ سے خون کی سوزش میں کمی آتی ہے اور لوتھڑے نہیں بنتے اور شریانیں بھی ٹھیک رہتی ہیں۔ انار: اناد ایک لذیز اور انتہائی ذائقے والا پھل ہے،اس میں اتنی

طاقت موجود ہے جس سے خون کی شریانیں کھلتیں ہیں اور صحت مند رہتی ہے۔ ہلدی: ہلدی گھروں میں مصالحہ کے طور پر استعمال کی جاتی ہے۔اس میں موجود ’’کیرکیومین ‘‘ کی وجہ سے جسمانی سوزش کم ہونے کیساتھ شریانیں بھی کھلتی ہیں۔ہلدی کو دودھ میں ملا کے پی سکتے ہیں اس سے بہت فائدہ ہوتا ہے۔ زیتون کا تیل: زیتون کا تیل انتہائی مفید ،ا س کو ماضی قدیم سے مختلف بیماریوں میں استعمال کیا جارہا ہے۔اس کے استعمال سے شریانیں کھلتی اور صحت مند ہوتی ہیں۔زیتون کو بغیر پکائے کھانا بہترین طریقہ ہے جس سے اسکی بہتر اور زیادہ افادیت حاصل کی جاسکتی ہے۔اس کے استعمال سے اچھا کولیسٹرول بڑھتا اور برے میں کمی آتی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu