ویرات کوہلی

ویرات کوہلی اور ہردیک پانڈیا نے سٹورمیں آسٹریلوی خاتون کے ساتھ کیا کیا


سڈنی ، نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کھلاڑیوں نے آسٹریلیا میں کرونا وائر س کے خلاف آئی سی سی کے پروٹوکول کی دھجیاں بکھیر ڈالیں۔ دونوں کھلاڑی پابندی کے باوجود شاپنگ کرتے رہے اور سٹاف کے ہمرا ہ تصویریں بنواتے رہے۔ سوشل میڈیا پر ایک فوٹو گردش کرتی دیکھی

جاسکتی ہے جس میں ویرات کوہلی اور ہردیک پانڈیا کو ایک خاتون کےساتھ کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ ایک بے بی سٹور کی تصویر جہاں دونوں کھلاڑی شاپنگ کرنے گئے تھے۔ ہردیک پانڈیا کے ہاں ان کی غیر ملکی اہلیہ حال ہی میں بیٹا پیدا ہوا ہے۔ جبکہ ویرات کوہلی بھی جلد ہی باپ بننے والے ہیں اور وہ ٹیم کو آسٹریلیا چھوڑ کر بھارت واپس آگئے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu