23

ویرات کوہلی نے پہلی مرتبہ بڑے راز سے پردہ اٹھا لیا


ممبئی (ویب ڈیسک )بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور انوشکا شرما دسمبر 2017 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے اور کچھ عرصہ قبل ان کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے اور دونوں کامیاب ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں جبکہ دونوں اپنے کریئر پر بھی فوکس کیے ہوئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی محبت کی داستانیں تو سوشل میڈیا پر شادی سے قبل خوب دیکھنے اور سننے کو ملتی رہیں تاہم اب پہلی مرتبہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے انوشکا سے پہلی ملاقات کا

احوال بیان کر دیاہے ۔ویرات کوہلی نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ انوشکاشرما سے ان کی پہلی ملاقات ایک شیمپو کے اشتہار کے دوران ہوئی تھی جو کہ دونوں نے ایک ساتھ کرنا تھا ۔ویرات کوہلی نے کہا کہ جب ان کے منیجر نے بتایا کہ مجھے بالی ووڈ ادکارہ انوشکا شرما کے ساتھ اشتہار کی شوٹنگ کرنی ہے تو میں نے اپنے منیجر سے کہا کہ پیشہ ور اداکارہ کے ساتھ فریم میں ، میں بیوقوف نظر آؤں گا ۔رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ انہیں نہیں پتا تھا کہ اشتہار کیسے کرنا ہے

اور وہ جب انوشکا سے ملے تو گھبراہٹ میں مبتلا تھے،گھبراہٹ کے باعث انہوں نے انوشکا سے عجیب وغریب بات کی۔ رپورٹ کے مطابق ویرات نے انوشکا کو کہا کہ وہ لمبی ہیں اور مجھے بتایا گیا ہے کہ میں لمبا نہیں ہوں، ویرات نے انوشکا کی لمبی ہیلز پر تنقید کرتے ہوئے ازراہ مذاق کہا کہ کیا آپ کو ہیلس کی اونچی جوڑی نہیں ملی؟ اس پر انوشکا نے جواب دیا !ایکسکیوز می!!!ویرات کوہلی نے کہا کہ انہوں نے بعد میں انوشکا سے معذرت کی لیکن وہ زندگی کا ایک عجیب لمحہ بن گیا جب وہ انوشکا کو دیکھ کربیوقوفوں کی طرح برتاو کررہے تھے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us