1

ویڈیو میں موجود پی ٹی آئی کے 2 ایم این ایز میدان میں آگئے


اسلام آباد(نیوز ڈیسک) علی حیدر گیلانی ویڈیو اسکینڈل میں شامل پاکستان تحریک انصاف کے دو اراکین قومی اسمبلی منظر عام پر آ گئے۔سینیٹ الیکشن سے قبل پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما علی حیدر گیلانی کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ کچھ اراکین اسمبلی کو ووٹ

ضائع کرنے کا طریقہ بتا رہے تھے۔پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے علی حیدر گیلانی کی ویڈیو کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کو نااہل قرار دینے کا مطالبہ کیا تھا۔اب ویڈیو اسکینڈل میں شامل پاکستان تحریک انصاف کے دو اراکین قومی اسمبلی فہیم خان اور جمیل احمد سامنے آ گئے ہیں۔صحافی کی جانب سے اسٹنگ آپریشن سے متعلق سوال پر رکن قومی اسمبلی جمیل احمد کا کہنا تھا کہ ہم نے کسی کے کہنے پر ویڈیو نہیں بنائی۔پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی

فہیم خان کا کہنا تھا کہ ہم دونوں علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود تھے، ہم وزیراعظم عمران خان کے سپاہی ہیں، ویڈیو اسکینڈل کے معاملے پر پارٹی کا بنانیہ جلد سب کے سامنے آ جائے گا۔الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہونے سے متعلق سوال پر پی ٹی آئی ایم این ایز کا کہنا تھا کہ ہم

الیکشن کمیشن کے روبرو پیش ہوں گے، ہمارا دامن صاف ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us