6

ویکسین مارکیٹ میں کب تک آجائے گی


لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس ، جرمنی اٹلی اور نیدرلینڈ نے کرونا ویکسین کی خریداری کیلئے برطانوی کمپنی سے معاہدہ کر لیا ہے ۔ اے ایف پی کے مطابق برطانوی فارما سیوٹیکل کمپنی آسٹرازنیکاکرونا ویکسین تیار کر رہی ہے ، یورپی ممالک نے اس کمپنی کیساتھ ایک معائدے پر دستخط بھی کیے ہیں ، جس کے تحت کمپنی ان ممالک کو ویکسین کی 30سے40کروڑ خوراکیں مہیا کرے گی ۔ جرمن حکومتی ذرائع کے مطابق ویکسین کی تیاری رواں برس کے آخر تک کامیابی سے مکمل ہو سکتی ہے ۔ دوسری جانب یورپ میں کورونا وائرس کے بچائو کے لیے ویکم الائنس نے ادوایات تیار کرنےوالی والی کمپنی آسٹرا زینیکا کے ساتھ ایک

معاہدے پر دستخط کردیئے۔ اس اتحاد میں جرمنی، فرانس، اٹلی اور نیدرلینڈ شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن حکومت نے ایک بیان میں کہا کہ اس معاہدے کے تحت کمپنی ویکسین بنتے ہی یورپ کو 40 کروڑ خوراکیں دے گی۔ یہ ویکسین یورپی یونین کے ممبر ممالک کو دی جائے گی۔کمپنی کا کہنا تھا کہ وہ اس ویکسین کی پیداوار بڑھانے اور کورونا کی وبا سے نمٹنے کے لیے کوشاں ہے اور وہ یہ ویکسین بغیر منافع کے فراہم کرے گی۔کمپنی کا یہ بھی کہنا تھا کہ انھیں امید ہے کہ ویکسین کی فراہمی اس سال کے اختتام سے پہلے ہی شروع ہوجائے گی۔کمپنی کے چیف ایگزیکٹو پاسکل سوریو کا کہنا تھا کہ اگر سب کچھ صحیح چلتا رہا تو یورپ میں رہنے والے لاکھوں افراد کو یہ ویکسین مل سکے گی۔ اور ہمیں

اس بارے میں موسمِ گرما کے اختتام تک معلوم ہو جائے گا۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ویکسین بنانے سے متعلق ابتدائی اعداد و شمار کی بنیاد پر وہ یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ ویکسین کارآمد ثابت ہوگی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us