work 1 312

ٓآئر لینڈ کی افغانستان کے خلاف پہلے ون ڈے میں فتح


بلفاسٹ (آئی این پی)آئرلینڈ نے افغانستان کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں با آسانی 72 رنز سے ہرا کر دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، افغانی ٹیم 210 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 36ویں اوور میں 138 رنز پر ڈھیر ہو گئی، مارک ایڈیئر نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ بلفاسٹ میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں آئرش ٹیم پہلے

کھیلتے ہوئے 48.5 اوورز میں 210 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، پال سٹرلنگ 71 اور کپتان ولیم پورٹر فیلڈ 53 رنز بنا کر نمایاں رہے، دولت زدران اور آفتاب عالم نے 3، 3 اور راشد خان نے 2 وکٹیں لیں، جواب میں افغانی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 35.4 اوورز میں 138 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی، اصغر افغان 29 رنز بنا کر نمایاں رہے، محمد شہزاد 2، حضرت اللہ زیزئی 14، رحمت شاہ 4، حشمت اللہ شاہدی 12، محمد نبی 27، کپتان گلبدین نائب 20 راشد خان 16 دولت زدران اور مجیب الرحمان بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے، مارک ایڈیئر نے 4 بائیڈ رینکن نے 3 اور ٹم مورتگ نے 2 وکٹیں لیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us