24 5

ٹرانسپورٹروں نے کرایوں میں حیران کن کمی کا اعلان کردیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت کیساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں 18 فیصد کمی کااعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پٹرولیم قیمتوں میں کمی کے بعدپنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے

درمیان کرایے کم کرنے پرمذاکرات ہوئے،جس پر ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں18فیصد کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی تمام ایس او پیز پر عمل کرایاجائےگا۔صدر بس اونرز ایسوسی ایشن چودھری مجید نے کہاہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ پیرسے رواں دواں ہو گی۔یاد رہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے بھی پیر

سے پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلان کررکھا ہے جبکہ سندھ حکومت کی جانب سے ایسا قدم اٹھانے سےصاف انکار کردیا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us