8

ٹرمپ ،مودی اور عمران خان کے آنے سے سے پوری دنیا افراتفری کا شکار


ڈیرہ مراد جمالی(آن لائن)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے فرزند سابق رکن قومی اسمبلی عبدالقادر گیلانی نے کہاکہ ٹرمپ بودی اور عمران خان کے آنے سے سے پوری دنیا افراتفری کا شکار ہو چکی ہے کرونا وائرس میں عمران خان نت نئے ڈرامے رچا رہا ہے پپلز پارٹی سمیت دیگر جماعتیں احتسابی عمل پر یقین رکھتی ہیں نیب سیاسی انتقامی ادارہ بن چکا ہے ایسے بد نما ادارے کو ختم کردینا بہتر ہے پیپلز پارٹی بلوچ بھائیوں سے محبت کرتی ہے سابق صدر آصف زرداری نہ صرف معافی مانگی بلکہ این ایف سی ایوارڈ رقبہ کے تحت اربوں روپے دیئے ان خیالات ساسولی ہاوس ڈیرہ مراد جمالی میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا اس موقع پر سردار

چنگیز خان ساسولی امام الدین ساسولی بھی موجود تھے عمران خان نے ملک کے نوجوانوں کے ساتھ دھوکہ دہی کی ہے کروڑ نوکریاں دینے کے بجائے روزگاز چھینے پر تلہ ہوا ہے پچاس لاکھ گھروں کا خواب بھی پورا نہ ہوسکا اور کہاکہ پی ٹی آئی کے ناتجربہ کار لوگوں نے ملکی معشیت کو تباہ کردیا ہے اور کہاکہ ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے پییلز پارٹی نمائندہ جماعت ہے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ جب سے ٹرمپ مودی عمران خان اقتدار میں آئے ہیں کروناوائر ثڈی دل نے عالمی سطح پر عوام کسانوں زمینداروں کو پریشان کر رکھا ہے عمران خان کی نا تجربہ

کار ٹیم مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اور کہاکہ پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں بلوچ بھائیوں کے دکھوں کا مداوح کریں گے۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے فرزند سابق رکن قومی اسمبلی عبدالقادر گیلانی نے کہاکہ ٹرمپ بودی اور عمران خان کے آنے سے سے پوری دنیا افراتفری کا شکار ہو چکی ہے کرونا وائرس میں عمران خان نت نئے ڈرامے رچا رہا ہے پپلز پارٹی سمیت دیگر جماعتیں احتسابی عمل پر یقین رکھتی ہیں نیب سیاسی انتقامی ادارہ بن چکا ہے ایسے بد نما ادارے کو ختم کردینا بہتر ہے پیپلز پارٹی بلوچ بھائیوں سے محبت کرتی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us