sajid 1

“”” ٹرمپ بذات خود اسلام یا مسلمانوں کے خلاف نہیں ہیں روس اور چین کا جن اس امریکی شخص کی وجہ سے بوتل سے باہر آیا سابق امریکی جنرل اور بیوروکریٹس اس پاکستان مخالف کام کے حق میں نہیں تھے” ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر کا پاکستان میڈیا کےلئے بیان


واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستانی نژاد مشیر ساجد تارڑ کا کہنا ہےکہ امریکہ میں پاکستان مخالف رائے میں اب تبدیلی آرہی ہے۔ساجد تارڑ کاکہناتھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ بذات خود اسلام اور مسلمانوں کے مخالف نہیں ہیں لیکن امریکی اسٹیبلشمنٹ اور

امریکی میڈیا مسلمانوں کے خلاف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حالات بہتر ہورہے ہیں ، سابق امریکی جنرلز اور بیورو کریٹس اس حق میں نہیں تھے کہ پاکستان کی امداد بند کی جائے۔امریکہ میں یہودی لابی بہت مضبوط ہے اور اس کے مضبوط ہونے کی ایک وجہ یہ ہے کہ مسلمان اپنا ووٹ رجسٹر نہیں کراتے اور اگر ووٹ رجسٹر ڈ کرواتے ہیں تو ووٹ نہیں ڈالتے ۔بارک اوبامہ کی پالیسیوں کی وجہ سے چائنہ اور روس کے جن بوتل سے باہر نکل آئے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us