trump 3

ٹرمپ نے عمران خان نے کئی امیدیں وابستہ کر لیں امریکہ نے پاکستان کےلئے نئے اعلانات کر ڈالے امریکی اخبار کی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا


واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکہ نے پاکستان سیکیورٹی فنڈ کی بحالی پر غور شروع کر دیا ہے، ٹرمپ انتظامیہ پاکستان سے تعلقات ہموار کرنے کی خواہاں ہے، پاک امریکہ تعلقات کے لئے عمران خان کلیدی کردار کے حامل ہیں۔بین الاقوامی میڈیا نے امریکی اخبار کے حوالے

سے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان کو کولیشن سپورٹ فنڈ کی مد میں روکی گئی امداد کی بحالی پرغور شروع کردیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے کی خواہاں ہے اور اس سلسلسے میں انہوں نے پاکستان کو کولیشن سپورٹ فنڈ کی مد میں روکی گئی امداد کی بحالی پرغور شروع کردیا ہے۔امریکی اخبار کے مطابق عمران خان کے اقتدارسنبھالنے سے تعلقات میں بہتری کا نیا دورکھلا ہے، پاک امریکا تعلقات میں عمران خان کلیدی اہمیت کے حامل ہوسکتے ہیں۔یاد رہے کہ رواں ماہ 2 ستمبرکو پینٹاگون نے پاکستان کے 30 کروڑ ڈالر کی امداد روکنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد 5 ستمبر کو امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے پاکستان کا دورہ کیا تھا۔پینٹاگون کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل کونی فالکنر کا مزید کہنا تھا کہ کانگریس نے پاکستان کو کولیشن سپورٹ فنڈز کے 50 کروڑ ڈالررواں سال کے آغاز میں بھی روک لیے تھے۔واضح رہے کہ رواں سال کے آغاز پر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ امریکہ نے گزشتہ 15 سال میں33 ارب ڈالرز پاکستان کو دے کر بے وقوفی کی، پاکستان امریکہ کو ہمیشہ دھوکہ دیتا آیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us