1

ٹرمپ نے محترمہ سے روزویلٹ ہوٹل کے بارے میں کیا فرمائش کی تھی اور محترمہ نے کیا جواب دیا ؟ سہیل وڑائچ کے انکشافات


لاہور (ویب ڈیسک) اقوامِ عالم کے سب سے بڑے کاسمو پولیٹن شہر نیو یارک کی سر بفلک عمارتوں کے بیچوں بیچ مین ہٹن کی 45ویں اسٹریٹ پر جو خوبصورت ہوٹل نظر آتا ہے وہ میں ہوں۔ مجھے امریکی صدر تھیوڈور رُوز ویلٹ کے نام پر 1924میں تعمیر کیا گیا۔ میرے 1,015کمرے اورنامور کالم نگار سہیل وڑائچ اپنے

ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔52سویٹس ہیں، میرا آرکیٹیکٹ جارج بی پوسٹ اینڈ سن تھا اور میری مالک تیسری دنیا کے ملک پاکستان کی ایئر لائن پی آئی اے ہے۔پاکستان سے آئے ہوئے سیاح اور نیو یارک کے پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور اکثر چلتے چلتے رک کر میری طرف دیکھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ ہمارا ہوٹل ہے۔ ان کے اس احساسِ ملکیت اور محبت سے میں سرشار ہو جاتا ہوں۔ تاہم پاکستانیوں کی مجھ سے یہ محبت سب کو اچھی نہیں لگتی، کئی لوگ میری تاریخی حیثیت اور معاشی اہمیت کو سمجھتے ہوئے مجھے پاکستانی ایئر لائن سے خریدنا چاہتے ہیں۔امریکی صدر ٹرمپ خریداری کے خواہشمندوں میں اس وقت ٹاپ پر ہیں۔ ان کی مجھ پر رال 1989سے ٹپک رہی ہے کیونکہ ایک وقت میں اندر ہی سے انڈر گرائونڈ سے مربوط تھا اور اب بھی پین اسٹیشن کی تعمیر و ترقی ہوئی تو ہوٹل کو بھی راستہ دینا پڑے گا۔میرے بڑے بڑے ہال، میرے بڑے شاندار ریسٹورنٹ، کھلے کمرے، صدارتی سویٹس ہر ایک کو بھاتے ہیں۔ میں ہی وہ پہلا ہوٹل تھا جس میں

بچوں کے لئے الگ سے Play roomبنایا گیا۔ میں ہی وہ ہوٹل ہوں جس میں امریکہ کے صدارتی امیدوار ڈیوی کا ہیڈ کوارٹر تھا اور اس نے یہیں اپنی شکست کا اعلان بھی سنا تھا۔ میرے ہاں دنیا کے کئی نامور لوگ مہمان بن چکے ہیں۔ پاکستان کا ہر صدر، وزیراعظم، وزیر یا گورنر جو بھی نیو یارک آتا ہے وہ اکثر میرے پاس ہی ٹھہرتا ہے۔میں بھی پاکستانیوں کو خصوصی احترام و اعزاز بخشتا ہوں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu